About Optimum Law

ميں ہميں صرف زاتی چوٹ کے رعووں سے نمٹنے ميں مہارت حاصل ہہے ہمارے افسران کو اس ميدان ميں تيس سال سے ذيادہ کا مشترکا تجربا ہے۔ ہم وہ کام کرتے ہيں جس ميں ہميں مہارت حاصل ہے تاکہ آپ کو اعتماد ہو کہ آپ کا دعویٰ ماہرين آپ کی بہتری کے مطابق نمٹايں گيں۔ ہميں احساس ہے کہ اکثر موکلوں نے پہلے زاتی چوٹ کا دعویٰ نہي کيا ليکن ہم ان کا ہاتھ پکڑ کے ان کو منزل تک پُپہنچايں گيں۔ ہم جديد کيس مينيجمينٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہيں تاکہ آپ کا دعویٰ ہغير کسی روکاوٹ کے چلتا جاے اور آپ مستحقا معاوضہ بغير کسی پريشانی کے حاصل کريں۔

ہم ايک چھوٹا متحرک ادارہ ہے جو ہميں آپ کی بہتَرين خِدمت گُزاری کرنے کا موقع ديتا ہے، اس بنا پر کوئ بڑا ادارہ ہمارے مُقابلے کا نہي۔ اکثر ادارے آپ کا مقدمہ کسی فینسی نام والے ناقابل مُنشی کو مختص کرديتے ہے جیسے کہ "ليٹيگيشن مینیجر"يا "کليم ایگزیکٹو"۔ اس پہ دھوکا نہ کھايں کيونکہ اکثر ان ناقابل مُنشیوں کا کوئ تجربہ نہي ہوتا۔ ہمارے ہاں ہر دعوے کی نگرانی وَکيل کرتے ہيں، جن کا زاتی چوٹ کے دعووں ميں 15 سال سے ذيارہ کا تجَربَہ ہے۔

ہميں احساس ہے جب آپ ہميں ٹیلی فون کرتے ہيں تو آپ کسی نہ کسی سے بات کرنا چاہتيے ہيں نا کہ مشین پے وائس میل چھوڑيں۔ ہمارے ٹیم کی بناوٹ ايسی ہے کہ اگر آپ کا وَکيل دفتر ميں نہ ہو تو بھی کوئی نہ کوئی آپ کا مسلہ حل کرسکے گا۔

ہم ذاتی چوٹ کے دعوے کی تمام اقسام سے نمٹتے ہيں خواہ وہ ٹریفک حادثہ، کام پر حادثہ، پھسل جانا، گرجانا يا کوئی اور حادثہ جہاں قصور وار کوئی اور ہو۔

ہمارے وسيع تَعلُّقات مختلف خدمات فراہم کرنے والی کمپنيوں کے ساتھ ہيں جوکہ آپ کی بیشتر ذرائع سے مدد کرسکتے ہے جيساکہ گاڑی بحالی، گاڑی کرائے پر لینا، طبیعی علاج، اور بہت سی اور دیگر خدمات تاکہ کسی حادثے کے بعد آپ کی تکلیف اور درد کو کَم سے کَم کَر سکيں